Live Updates

عمران خان کی دستاویزات پروزیراعظم کےاعتراض کاحق محفوظ رکھنےکافیصلہ

سپریم کورٹ میں وزیراعظم کی قانونی ٹیم نے درخواست دائر کر دی

Fahad Shabbir فہد شبیر جمعرات 17 نومبر 2016 09:48

عمران خان کی دستاویزات پروزیراعظم کےاعتراض کاحق محفوظ رکھنےکافیصلہ

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔17نومبر۔2016ء) عمران خان کی دستاویزات پر وزیراعظم کے اعتراض کا حق محفوظ رکھنےکا فیصلہ کرتے ہوئے سپریم کورٹ میں وزیراعظم کی قانونی ٹیم نے درخواست دائر کر دی ہے۔

(جاری ہے)

درخواست میں کہا گیا ہے کہ عمران خان نے الزامات لگائے، ٹھوس شواہد نہیں دیے۔ عمران خان کی دستاویزات غیر متعلقہ، غلط اور نا قابل قبول ہیں۔ نواز شریف عمران خان کےالزامات کومستردکر چکے۔دستاویز پر اعتراض اور جواب کا حق محفوظ رکھتے ہیں۔

Live عمران خان سے متعلق تازہ ترین معلومات