Live Updates

حسن، حسین، مریم نواز نے تحریک انصاف کی دستاویزات پر سپریم کورٹ میں جواب داخل کرا دیا

Fahad Shabbir فہد شبیر جمعرات 17 نومبر 2016 10:06

حسن، حسین، مریم نواز نے تحریک انصاف کی دستاویزات پر سپریم کورٹ میں ..

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔17نومبر۔2016ء) وزیراعظم کے بچوں حسن، حسین، مریم نواز نے تحریک انصاف کی دستاویزات پر سپریم کورٹ میں جواب داخل کرا دیا ہے۔

(جاری ہے)

نجی ٹی وی کے مطابق وزیراعظم کے بچوں‌کے جمع کردہ جواب میں کہا گیا ہے کہ پی ٹی آئی کی دستاویزات کی کوئی قانونی حیثیت نہیں۔ تمام دستاویزات مفروضوں پر مشتمل ہیں۔

Live پاکستان تحریک انصاف سے متعلق تازہ ترین معلومات