شمالی کولمبیا میں فوج کی کارروائی میں دو فارک باغی ہلاک

جمعرات 17 نومبر 2016 11:56

شمالی کولمبیا میں فوج کی کارروائی میں دو فارک باغی ہلاک
بگوٹا ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 17 نومبر2016ء) شمالی کولمبیا میں سرکاری فوج کی کارروائی میں فارک کے دو باغی ہلاک ہو گئے۔

(جاری ہے)

کولمبین حکومت کے باغیوں کے ساتھ امن مذاکرات وفد کے چیف ہمبرٹو ڈی لا کالے کے جمعرات کو ایک بیان کے مطابق بولیوار میں ایک جھڑپ کے دوران فارک کے دو مسلح باغی جنگجو ہلاک کر دیئے گئے جبکہ ایک کو گرفتار کر لیا گیا،انھوں نے کہا کہ فارک امن معاہدے کی خلاف ورزی کا مرتکب ہو رہا ہے۔

متعلقہ عنوان :