شام اور عراق کا شیرازہ بکھرنے سے بچانا ترکی کی ترجیح ہے، مشیرترک صدر
جمعرات 17 نومبر 2016 12:14
(جاری ہے)
ان کا کہنا تھا کہ ایسے میں، جب عراق اور شام داعش کے ساتھ تنازع میں الجھا ہوا ہے اور شام میں خانہ جنگی جاری ہے، ترکی سمجھتا ہے کہ اتحاد کی سوچ کو فروغ دے کر علاقائی اور فرقہ وارانہ مخاصمتیں ختم کی جاسکتی ہیں، جن کا بنیادی طور پر ایران اور سعودی عرب سے تعلق ہے۔
اٴْنھوں نے کہا کہ ہمارے سعودی عرب کے ساتھ اچھے تعلقات ہیں اور ایران کے ساتھ بھی اچھے تعلقات ہیں۔ بقول اٴْن کے، اس معاملے میں ترکی کی صورت حال منفرد ہے اور یہ کہ جب بھی ہم اٴْن کے ساتھ اٹھتے بیٹھتے ہیں، ہم ہمیشہ اتحاد کو فروغ دینے کی بات کرتے ہیں۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
نیتن یاہو اور ان کے ساتھیوں کو شرم آنی چاہیے، اسرائیلی قیدی کی ویڈیو جاری
-
یو اے ای میں ریکارڈ بارشیں، گھروں کی مرمت کیلئے ساڑھے 54 کروڑ ڈالر کا اعلان
-
ارجنٹائن کا انٹرپول سے ایرانی وزیر داخلہ کو گرفتار کرنے کا مطالبہ
-
اطالوی شہر وینس کا سیاحت کے حوالے سے اہم فیصلہ
-
اسرائیل نے رفاح پرزمینی حملے کی تیاری کرلی
-
بنگلہ دیش کے کئی علاقوں میں درجہ حرارت 42ڈگری سے متجاویز
-
امریکی جامعات میں جو ہورہا ہے وہ خوفناک ہے، نیتن یاہو
-
یہودیوں کا مذہبی تہوار، سیکڑوں یہودیوں کامسجد اقصی پر دھاوا، فلسطینیوں کو نکال دیا
-
شاہ سلمان بن عبدالعزیزطبی معائنے کیلئے اسپتال میں داخل
-
یونانی شاہی جوڑے کا شادی کے 14سال بعد علیحدگی کا اعلان
-
روس نے خلا میں ہتھیار رکھنے سے متعلق قرارداد ویٹو کردی
-
امریکا، اسقاطِ حمل پرپابندی کے خاتمے کا بل منظور
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.