مغربی کنارہ کے علاقے نابلس میں مسلح جھڑپ کے دوران خاتون ہلاک
جمعرات 17 نومبر 2016 12:14
(جاری ہے)
نابلس کے گورنر اکرم الرجوب کے مطابق مسلح جھڑپوں کا آغاز مسلح افراد کی جانب سے فلسطینی سکیورٹی فورسز کے ٹھکانوں پر فائرنگ کے بعد ہوا۔
سرکاری ریڈیو کو دیئے گئے بیان میں انہوں نے واضح کیا کہ جھڑپوں میں ایک سکیورٹی اہل کار شدید زخمی ہوا جب کہ دو اہل کاروں کے زخم معمولی نوعیت کے ہیں۔گزشتہ چند ماہ کے دوران نابلس شہر اور بلاطہ کیمپ میں مسلح افراد اور فلسطینی سکیورٹی فورسز کے درمیان جھڑپیں ہوئی ہیں جن کے نتیجے میں فریقین کی ہلاکتیں ہوئیں۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
فرانس کی طرف سے اسرائیلی آباد کاروں پرپابندیوں کی دھمکی
-
ٹرمپ نے امریکی تعلیم گاہوں میں جنگ مخالف ریلیوں کو بد ترین نفرت کا نام دے دیا
-
غزہ کو امداد کی ترسیل، عارضی بندرگاہ کی تعمیر شروع کر دی گئی ، پینٹاگان
-
ٹک ٹاک کی مالک کمپنی کا ایپ فروخت کرنے سے انکار
-
سڈنی، چاقوحملے میں جاں بحق پاکستانی گارڈ کی نمازجنازہ
-
مسجد نبوی ﷺمیں ایک ہفتہ کے دوران 60 لاکھ زائرین کی آمد
-
گزشتہ سال دنیا کے 28 کروڑ افراد شدید غذائی قلت کا شکار رہے، اقوام متحدہ
-
ملائیشیا کے سابق وزیر اعظم کو انسداد بدعنوانی کی تحقیقات کا سامنا
-
پاکستان کیساتھ مضبوط رشتہ ہے، امریکا نے اختلافات کی خبروں کو مسترد کردیا
-
اسرائیلی بمباری میں ننھا بچہ زخمی، چہرے پر 200 ٹانکے لگے
-
غزہ سے ملنے والی اجتماعی قبروں میں فلسطینیوں کو زندہ دفن کیے جانے کا دعوی
-
فلسطینیوں پرمظالم پر امریکی جامعات میں احتجاج شدت اختیارکرگیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.