دو روزہ فیض امن میلہ کل (جمعہ ) 18نومبر سے الحمراء لاہور میں شرو ع ہوگا

جمعرات 17 نومبر 2016 12:54

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 17 نومبر2016ء) دو روزہ فیض امن میلہ کل (جمعہ ) 18نومبر سے الحمراء لاہور میں شرو ع ہوگا ملک بھر کے علاوہ دنیا کے دیگر ممالک سے بھی اہم شخصیات شریک ہوں گی ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق الحمراء لاہور میں آج سے شرو ع ہونیوالے فیض امن میلہ20نومبر تک جاری رہیگی تاہم اس باربھارت سے شوبز اور ادب کی تعلقات رکھنے والی شخصیات بھارت کی جانب سے پاکستان آنے کی اجازت نہ ملنے کی وجہ سے شر یک نہیں ہو رہیں ۔

متعلقہ عنوان :