عابدہ پروین کی کار میں زبردستی بیٹھنے والا نوجوان گرفتار
جمعرات 17 نومبر 2016 12:54
(جاری ہے)
پولیس کے مطابق واقعہ بھٹ شاہ میں شاہ عبداللطیف بھٹائی کے عرس کے دوسرے روز رات گئے اس وقت پیش آیا جب ایک پروگرام میں شرکت کے بعد عابدہ پروین اپنی کارمیں بیٹھ کر واپس جارہی تھیں۔ اس دوران ایک مشکوک شخص اچانک کارکا دروازہ کھول کر بیٹھ گیا ،نوجوان کے اچانک بیٹھنے پر عابدہ پروین نے شورمچا دیا جس پر پولیس نے پہنچ کر نوجوان کو حراست میں لے کر نامعلوم مقام پر منتقل کردیا۔ایس ایس پی مٹیاری ملک ظفر اقبال کے مطابق زیرحراست شخص حیدرآباد کا رہائشی ہے اورعابدہ پروین کا پرستار ہے۔
متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
فلم انڈسٹری کے نامور مزاحیہ اداکارمنورظریف کی برسی29 اپریل کو منائی جائیگی
-
ہدایتکار حسن طارق کی برسی منائی گئی
-
معروف گلوکار احمد رشدی کا یوم پیدائش منایا گیا
-
چھوٹی عمر میں شادی پر اداکارہ کو کوئی افسوس نہیں ،اداکارہ سدرہ نیازی
-
سینسر بورڈ کا چارج ملا تو تمام ڈراموں پر پابندی لگا دوں گا، نعمان اعجاز
-
نورا فتیحی فوٹوگرافرز سے ناراض، الزام عائد کردیا
-
مادھوری کی وجہ سے یش چوپڑا کی فلم سے انکار غلطی تھی، منیشا کوئرالہ
-
اپنی فلم ’’کنگ ‘‘میں شاہ رخ خان ڈان کا کردار ادا کرینگے
-
اداکارہ امرخان نے وہاج علی کی تعریفوں کے پٴْل باندھ دیئے
-
اداکارہ ثناء جاوید نے ایک بار پھر سوئمنگ پول سے لطف اندوز ہوتے ہوئے تصویر شیئر کردی
-
ارپیتا سے شادی کسی لالچ میں نہیں کی‘: آیوش شرما کا الزامات پر ردِعمل
-
یہ خواہش کرنا بیٹا اداکار نہ بنے، منافقت نہیں ہے، یاسر حسین
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.