ائیر انڈیا کی پرواز میں مسافروں کے کھانے سے مردہ لال بیگ نکل آیا ،ْ مسافر آگ بگولہ
مسافروں نے لال بیگ کی تصاویر بنا کر سوشل میڈیا پر اپ لوڈ کر دی شرمناک اور غفلت پر مبنی واقعہ پیش آنے پر ایئر انڈیا نے معافی مانگ لی ،ْ تحقیقات کا آغاز
جمعرات 17 نومبر 2016 13:18
(جاری ہے)
بھارتی میڈیا کے مطابق بھارت سے شکاگو جانے والی ایئر انڈیا کی پرواز میں ایک مسافرکو کھانا دیا گیا جس میں سے مردہ لال بیگ برآمد ہو ا جس پر مسافر نے عملے کو طلب کر کے خوب دل کی بھڑاس نکالی اور لال بیگ کی تصاویر بنا کر سوشل میڈیا پر اپ لوڈ کر دی ۔
مسافر نے تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر کرکے تبصرہ کیا کہ ’’اب ایئر انڈیا کی پرواز میںانسانوں کو کھانے کیلئے مردہ لال بیگ بھی پیش کیے جارہے ہیں ‘‘ دوسری جانب اس قسم کا شرمناک اور غفلت پر مبنی واقعہ پیش آنے پر ایئر انڈیا نے معافی مانگ لی ہے اور واقعہ کی تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا ۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
قید سے رہا ہونے والامجرم اہلیہ سے بدلہ لے کردوبارہ جیل پہنچ گیا
-
بھارت میں خاتون نے 5 بچوں کو جنم دے دیا
-
سورج میں زمین سے 15 گٴْنا بڑا طوفان .
-
شادی شدہ مسلمانوں کے ناجائز تعلقات پر بھارتی عدالت کا فیصلہ
-
جیمز ویب ٹیلی سکوپ نے نظام شمسی کے باہر سپر ارتھ نامی سیارے پر گیسوں کی موجود گی کا پتہ چلا لیا
-
شہزادہ ولیم، ہیری کو اپنی اہلیہ کے پاس نہیں جانے دے رہے
-
اسرائیلی افواج جنگ کو مقبوضہ مغربی کنارے میں منتقل کر رہی ہیں،اقوام متحدہ
-
شادی شدہ مسلمانوں کے ناجائز تعلقات پر بھارتی عدالت کا فیصلہ
-
بھارتی مسلمان گورنر کا رام مندر میں ہندو دیوتا کو سجدہ، ویڈیو وائرل
-
سعودی ولی عہد کی سربیا کے وزیر اعظم کو حلف اٹھانے پر مبارک باد
-
بھارت،غلط آرڈر بھیجنے پر ریسٹورنٹ پر 50 لاکھ ہرجانے کا دعوی
-
اسرائیل کو ہتھیاروں کی فراہمی روک دینگے، امریکی صدر بائیڈن
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.