امریکا بھر میں کالج اور اسکولوں کے طالب علموں نے تارکین وطن کے حق میں ریلیاں نکالیں

جمعرات 17 نومبر 2016 13:18

واشنگٹن (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 17 نومبر2016ء) امریکا بھر میں کالج اور اسکولوں کے طالب علموں نے تارکین وطن کے حق میں ریلیاں نکالیں۔

(جاری ہے)

اسکولوں اور کالج کے طالب علموں نیانتظامیہ سے مطالبہ کیا کہ وہ ڈونلڈ ٹرمپ کی تارکین وطن سے متعلق پالیسیوں سے طالب علموں اور ملازمین کو بچائیں ۔طالب علموں نے اس بات پر زور دیا کہ انتظامیہ انہیں یقین دہانی کرائی کہ وہ طالب علموں کی معلومات کو امیگریشن یا کسٹم انفورسمنٹ ایجنٹس کیساتھ تبادلہ نہ کرے

متعلقہ عنوان :