احتساب عدالت نے بدعنوانی اور اختیارات کے ناجائز استعمال پر گرفتار پرو فیسر کو چودہ روزہ جوڈیشیل ریمانڈر پر جیل بھیج دیا

جمعرات 17 نومبر 2016 13:48

پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 17 نومبر2016ء) پشاور کے احتساب عدالت نے بدعنوانی اور اختیارات کے ناجائز استعمال پر گرفتار پرو فیسر کو چودہ روزہ جوڈیشیل ریمانڈر پر جیل بھیج دیااحتساب عدالت نے اسلامیہ کالج یونیورسٹی کے پروفیسر ڈاکٹر نعیم خالد کو اختیارات اور بدعنوانی کے الزام پر تین نومبر کو گرفتار کیا گیا تھا۔

(جاری ہے)

جسمانی ریمانڈ مکمل ہونے پر ملزم کو دوبارہ عدالت میں پیش کیا گیا جس پر عدالت نے ڈاکٹرنعیم خالد کو چودہ روزہ جوڈیشیل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا۔

متعلقہ عنوان :