ن لیگی رہنما سینیٹر مشاہد اللہ خان نے پی ٹیآئی پر ترکی کے گولن گروپ سے تعلقات کا الزام عائد کردیا
سمیرا فقیرحسین جمعرات 17 نومبر 2016 14:38
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 17نومبر 2016ء) : حکمران جماعت مسلم لیگ ن کے رہنما اور سینیٹر مشاہد اللہ نے پی ٹی آئی پر الزام عائد کیا ہے کہ پی ٹی آئی کے تُرکی کے گولن گروپ کے ساتھ روابط ہیں۔ میڈیا سے بات کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پی ٹی آئی کے فیصلے ان کے اپنے فیصلے نہیں ہوتے بلکہ ان کے فیصلے کہیں اور سے امپورٹ کیے جاتے ہیں۔
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ پی ٹی آئی کے فیصلے سمجھ سے بالکل بالاتر ہیں۔
مشاہد اللہ کا کہنا تھا کہ جب کسی پارٹی کے فیصلوں کی سمجھ نہ آئے تو اس کا مطلب ہے کہ کوئی اور ان کے فیصلے کروارہا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ پاکستان تحریک انصاف کے ترک باغی گروپ سے روابط ہیں اور اس نے کسی اشارے پر پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس کا بائیکاٹ کیا۔ خیال رہے کہ آج تُرک وزیر اعظم طیب اردگان پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کریں گے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پنجاب اسمبلی اجلاس ،اپوزیشن کے شورشرابے میں مالی سال 2023-24ءکے بجٹ کی منظوری
-
عطاتارڑ کی این ای127،سمیع اللہ خان کی پی پی 145سے کامیابی کا نوٹیفکیشن چیلنج
-
وسطی کرم میں کوئلے کی کان میں گیس بھرنے سے 4مزدور جاں بحق ہوگئے
-
پاکستان نے اسرائیل کو ہتھیاروں کی فراہمی پر پابندی کی حمایت کردی
-
توانائی بحران سے نمٹنے میں پاکستان کی مدد ترجیح ہے، امریکا
-
پاکستان سمیت دنیا بھر کے مسلمان فلسطین کی جانب مارچ کریں،حماس
-
لاہورڈیفنس میں کار کی ٹکر سے 6افراد کی ہلاکت کاکیس، تمام ملزمان کو دوبارہ طلبی کے نوٹس جاری
-
دہشت گردوں اور ان کے سہولت کاروں کو انصاف کے کٹہرے میں لایا جائے گا، دفترخارجہ
-
بھارت سے تجارتی تعلقات سے متعلق تاجروں کی درخواست کا جائزہ لیا جا رہا ہے.ترجمان دفتر خارجہ
-
پنجاب کائٹ فلائنگ آرڈیننس میں دہشتگردی کی دفعات شامل کرنے کی تجویز
-
دھاتی ڈور سے تحفظ کیلئے موٹر سائیکلوں پر سیفٹی وائرز کی تنصیب کا آغاز
-
قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف کی تقرری معاملہ،حکومت اور سنی اتحاد کونسل میں تنازعہ حل نہیں ہو سکا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.