پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے قبل اراکین کا موجودہ صورتحال پر تبادلہ خیال

جمعرات 17 نومبر 2016 16:08

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے قبل اراکین کا موجودہ صورتحال پر تبادلہ ..
اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 17 نومبر2016ء) پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے ترکی کے صدر رجب طیب اردوان کے خطاب سے پہلے ارکان سینٹ اور قومی اسمبلی ٹولیوں کی شکل میں محو گفتگو رہے۔

(جاری ہے)

جماعت اسلامی کے امیر سینیٹر سراج الحق‘ سینٹ میں قائد حزب اختلاف چوہدری اعتزاز احسن‘ ڈاکٹر فاروق ستار‘ آفتاب احمد خان شیرپائو‘ صاحبزادہ طارق اللہ‘ محمود خان اچکزئی اور سینیٹر الیاس احمد بلور کافی دیر تک موجودہ صورتحال پر تبادلہ خیال کرتے رہے۔

متعلقہ عنوان :