فرنٹیئرکوربلوچستان اور حساس ادارے کی کوہلو میں کارروائی ، اسلحہ برآمد ،ترجمان ایف سی

جمعرات 17 نومبر 2016 16:13

کوئٹہ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 17 نومبر2016ء) فرنٹیئر کور بلوچستان اور حساس ادارے نے کوہلو کے علاقے میں کارروائی کی ہے ۔

(جاری ہے)

ترجمان ایف سی کے مطابق جمعرات کو فرنٹیئرکور بلوچستان اور حساس ادارے نے کوہلو کے علاقے میوند میں کارروائی کرتے ہوئے ایک گھر پر چھاپے کے دوران 4ایس ایم جیز ،4رائفلز اور سینکڑوں رائونڈز برآمد کرلیے ۔

متعلقہ عنوان :