ایلسٹرکک نے بحیثیت کپتان زیادہ ٹیسٹ کھیلنے کا رانا ٹونگا کا ریکارڈ برابر کر دیا
جمعرات 17 نومبر 2016 16:24
(جاری ہے)
کک زیادہ ٹیسٹ کھیلنے والے مشترکہ طور پر دنیا کے آٹھویں کپتان بن گئے ہیں، کک نے بھارت کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میں شرکت کے ساتھ یہ اعزاز حاصل کیا، یہ کک کا بطور کپتان 56واں ٹیسٹ ہے اور اس کے ساتھ ہی انہوں نے رانا ٹونگا کا زیادہ ٹیسٹ کھیلنے کا ریکارڈ بھی برابر کر دیا، رانا ٹونگا نے بھی 56 ٹیسٹ میں ٹیم کی قیادت کر رکھی تھی۔
کک کی قیادت میں انگلش ٹیم 24 فتوحات حاصل کر چکی ہے جبکہ رانا ٹونگا کی زیر قیادت سری لنکن ٹیم 12 میچز میں فتح یاب رہی تھی۔ واضح رہے کہ بحیثیت کپتان زیادہ ٹیسٹ کھیلنے کا عالمی اعزاز جنوبی افریقہ کے گریم سمتھ کو حاصل ہے جنہوں نے 109 میچز میں ٹیم کی قیادت کی تھی۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
’دی روک‘ نے اپنی ڈبلیو ڈبلیو ای میں واپسی سے 9 ملین ڈالرز سے زیادہ کی کمائی کرلی
-
شعیب اختر نے اپنی مالی کامیابی کا راز بتا دیا
-
محمد عامر نے پاکستان کرکٹ میں واپسی میں سہولت کاری کا کریڈٹ شاہین آفریدی کو دیدیا
-
علیم ڈار 25 سال ذمہ داریاں نبھانے والے دنیائے کرکٹ کے پہلے امپائر بن گئے
-
شاہین آفریدی کو غلط طریقے سے کپتان کے عہدے سے ہٹایا گیا : رمیز راجہ
-
قومی ٹیم میں کم بیک ایسا لگ رہا ہے جیسے میرا ڈیبیو ہو: محمد عامر
-
پنڈی سٹیڈیم میں بارش، بھارت نے چیمپئنز ٹرافی کی میزبانی پاکستان کو ملنے پر سوال اٹھا دیا
-
شادی اور ماں بننے کے بعد بورڈ کی سپورٹ سے کم بیک کامیاب ہوا،بسمہ معروف
-
پہلا ٹی20، بابراعظم، شاہین کی ایک دوسرے سے گلے ملنے کی ویڈیو وائرل
-
ورلڈ اوپن اسکواش،پاکستان کے حمزہ خان مین ڈراز میں شامل
-
نیشنل ویمن فٹ بال چیمپئن شپ ملتوی
-
اولمپیئن جیولن تھرور ارشد ندیم نے ساؤتھ افریقا میں ٹریننگ کا آغاز کر دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.