جرمنی، برطانیہ اور جاپان کی فنی تعلیم و تربیت کے میدان میں پاکستان سے بھرپور تعاون کی یقین دہانی
نیوٹیک کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر ذوالفقار احمد چیمہ سے ملاقات میں وفود کا مختلف مشترکہ منصوبے شروع کرنے کا عندیہ
جمعرات 17 نومبر 2016 16:25
(جاری ہے)
ملاقات میں ایگزیکٹو ڈائریکٹر نے وفد کو نیوٹیک کے تحت پاکستان میں ٹیوٹ کی فراہمی اور سسٹم میں کئے جانے والی اصلاحات اور اقدامات کے بارے میں آگاہ کیا اور موجودہ سسٹم میں مزید بہتری لانے کیلئے تینوں ممالک کے ساتھ اشتراک و تعاون کے مختلف پہلوئوں پر بات چیت کی۔
غیر ملکی وفود نے فنی تعلیم و تربیت کے میدان میں پاکستان سے بھرپور تعاون کی یقین دہانی کرائی اور سکل سیکٹر کو فروغ دینے کیلئے مختلف مشترکہ منصوبے شروع کرنے کا عندیہ دیا۔ انہوں نے نیوٹیک کے نئے اقدامات اور فنی ہنر مندی کے مقابلوں کو خوش آئند قرار دیا۔مزید اہم خبریں
-
’ان کرداروں کو اکٹھا دیکھ کر عوام کی نفرت میں اضافہ ہی ہوتا ہے‘
-
وزیراعظم شہباز شریف کل شہید کسٹمز انسپکٹر سید حسنین علی ترمذی کے اہل خانہ سےملاقات کے لئے ایبٹ آباد جائیں گے
-
سولر پینلز کی بے تحاشا انسٹالیشن،حکومت نے نیٹ میٹرنگ نرخ گرانے کی تیاری کرلی
-
مرد ڈاکٹرز کے مقابلے خواتین ڈاکٹرز بہتر اور بر وقت علاج کرتی ہیں
-
6 ماہ سے غزہ کے فلسطینیوں پرمظالم دیکھ کرشدید غصہ اور مایوسی ہے،۔ ملالہ
-
پاکستان کے ساتھ انسانی حقوق کا معاملہ اٹھاتے رہیں گے، امریکہ
-
وزیر اعظم نے چیف کمشنر اسلام آباد کیپٹن (ر) انوارالحق کو عہدے سے ہٹا دیا
-
گجرات میں ہسپتال کی چھت گرنے پر وزیراعلیٰ کا سخت ایکشن
-
ایران کے صدر کا دورہ پاکستان بہت بڑی پیشرفت تھی،خواجہ آصف
-
اصولی جدوجہد سے ہرگز دستبردار نہیں ہوں گے، عمران خان
-
آئی ایم ایف مثبت رائے دیتا ہے توپاکستان میں سرمایہ کاروں کا اعتماد بڑھے گا،ڈونلڈ بلوم
-
اسلام آباد میں ضلعی انتظامیہ کا نان روٹی کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن 6 مئی تک معطل
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.