پی ٹی آئی نے آج پھر ملکی مفاد کو پس پشت ڈال کر ذاتی مفادات کی خاطر پارلیمنٹ کے مشترکہ سیشن کا بائیکاٹ کیا اور پارلیمنٹ کی عزت و توقیر کو کم کرنے کی کوشش کی
پاکستان مسلم لیگ ن کی رکن قومی اسمبلی مائزہ حمید کی پارلیمنٹ ہائوس کے باہر میڈیا سے گفتگو
جمعرات 17 نومبر 2016 16:29
(جاری ہے)
جمعرات کو پارلیمنٹ ہائوس کے باہر میڈیا سے گفتگو کر تے ہوئے ایم این اے مائزہ حمید نے کہا کہ ترکی پاکستان کا دوست ملک ہے ‘ ترکی نے پنجاب میں بہت بڑے بڑے منصوبے لانچ کیے ہیں اور دوسری طرف ہمارے ساتھ چین کھڑا ہے ۔
انہوں نے کہا کہ یہ انتہائی شرمناک بات ہے کہ خود کو ملک کی بڑی سیاسی پارٹی کہلاوانے والی پی ٹی آئی نے ایک مرتبہ پھر ملکی مفادات کو پس پشت ڈال کر ذاتی مفادات کو ترجیحی دی اور پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس کے بائیکاٹ کا اعلان کیا ۔انہوں نے کہا کہ ترکی کے ساتھ پاکستان تعلقات ہر آنے والے دن مستحکم ہورہے ہیں ۔انہوں نے کہا کہ آج 20کروڑ عوام ترکی کے صدرطیب اردوان کو خوش آمدید کہتے ہیں ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
طویل عرصے بعد پی ٹی آئی لاہور اور پنجاب کے دیگر شہروں میں جلسے کرنے میں کامیاب
-
گندم کٹائی مہم کا افتتاح، مریم نواز نے گندم کی کچی فصل ہی کاٹ دی
-
اپوزیشن کا آصفہ بھٹو کی حلف برداری پر شور شرابے سے لگتا یہ ایک نہتی لڑکی سے خوفزدہ ہیں
-
وزیراعظم کی افغان ٹرانزٹ ٹریڈ کی آڑ میں اسمگلنگ میں ملوث افسران کو عہدے سے فوراً ہٹانے اور محکمانہ کارروائی کرنے کی ہدایت
-
امارات میں ایئرپورٹ پر پھنسے بیشتر مسافر وطن واپس پہنچ گئے، خواجہ آصف
-
عالمی مالیاتی اداروں کے حکام کا پاکستان کو آئی ایم ایف کا مختصر مدت کا پروگرام لینے کا مشورہ
-
عوام سے درخواست ہے کہ 21اپریل کو پی ٹی آئی امیدواروں کو ووٹ کاسٹ کریں
-
سعودی کمپنیوں کو تربیت یافتہ آئی ٹی ماہرین بھیجنے کے خواہاں ہیں،وزیر اعلیٰ مریم نواز سے ڈیجیٹل کوآپریشن آرگنائزیشن کے وفد کی ملاقات
-
وفاقی وزیر پٹرولیم ڈاکٹر مصدق ملک کی اماراتی سفیر حمد عبید الزعابی سے ملاقات ،باہمی دلچسپی کے امور پر گفتگو
-
صدرزرداری نے ساتویں بارپارلیمنٹ سے خطاب کرکے تاریخ رقم کی
-
سپیکر قومی اسمبلی نے ایوان میں باجا بجانے اور شور کرنے پر جمشید دستی اور اقبال خان کی رکنیت معطل کردی
-
اسٹیبلشمنٹ کو عمران خان سے بات کرنا ہوگی لیکن فی الحال کہیں برف نہیں پگھلی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.