آرمی چیف کے ساتھ صحافیوں نے خوب سیلفیاں بنائیں

Sanaullah Nagra ثنااللہ ناگرہ جمعرات 17 نومبر 2016 16:19

آرمی چیف کے ساتھ صحافیوں نے خوب سیلفیاں بنائیں

اسلام آباد(اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔17نومبر2016ء) :آرمی چیف جنرل راحیل شریف کے ساتھ صحافیوں نے خوب سیلفیاں بنائیں،جبکہ آرمی چیف نے بھی صحافیوں کوسیلفیاں بنانے کی اجازت دیدی۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق آج پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے ترک صدرطیب اردوان نے خطاب کیا،اس موقعہ پرآرمی چیف جنرل راحیل شریف ارکان اسمبلی سمیت میڈیا کی توجہ کامرکزبنے رہے۔ترک صدرکے خطاب کے بعدصحافیوں نے آرمی چیف جرنل راحیل شریف کیساتھ سیلفیاں بنانا شروع کردیں،جس پرآرمی چیف نے کسی کوسیلفیاں بنانے سے نہیں روکا۔بلکہ سب نے دل کھول کرپاک فوج کے سپہ سالارکے ساتھ سیلفیاں بنائیں۔

متعلقہ عنوان :