معطل اسسٹنٹ ڈائریکٹر ملازمت پر بحال

جمعرات 17 نومبر 2016 16:31

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 17 نومبر2016ء) لاہور ڈویلپمنٹ اتھارٹی کی ایڈیشنل ڈائریکٹر جنرل ( ہیڈ کوراٹرز) سمیعہ سلیم نے معطل اسسٹنٹ ڈائریکٹر ٹائون پلاننگ حارث علی کو ملازمت پر بحال کر دیا ہے تاہم بحالی کا یہ حکم ان کے خلاف جاری انضباطی کا رروائی پر اثر انداز نہیں ہوگا۔

متعلقہ عنوان :