پہلی ایشین بلیئرڈ سپورٹس چیمپئن شپ میں شاندار پرفارمنس، پی بی ایس اے کا آصف، بابر اور بلال کیلئے نقد انعامات کا اعلان
جمعرات 17 نومبر 2016 16:36
(جاری ہے)
رواں سال ستمبر میں متحدہ عرب امارات میں منعقدہ ایونٹ میں آصف اور بابر پر مشتمل پاکستانی ٹیم نے ٹیم ایونٹ کے فائنل میں ایران کو شکست دے کر طلائی تمغہ حاصل کیا تھا جبکہ محمدبلال نے سکس ریڈ ایونٹ میں غیرمعمولی کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے کانسی کا تمغہ جیتا تھا۔
پی بی ایس اے کی طرف سے جاری کردہ بیان کے مطابق ایسوسی ایشن نے تینوں کیوئسٹس کیلئے نقد انعام کا اعلان کیا ہے، آصف اور بابر کو ایک، ایک لاکھ جبکہ بلال کو پچاس ہزار روپے نقد انعام سے نوازا جائے گا۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
شادی اور ماں بننے کے بعد بورڈ کی سپورٹ سے کم بیک کامیاب ہوا،بسمہ معروف
-
پہلا ٹی20، بابراعظم، شاہین کی ایک دوسرے سے گلے ملنے کی ویڈیو وائرل
-
ورلڈ اوپن اسکواش،پاکستان کے حمزہ خان مین ڈراز میں شامل
-
نیشنل ویمن فٹ بال چیمپئن شپ ملتوی
-
اولمپیئن جیولن تھرور ارشد ندیم نے ساؤتھ افریقا میں ٹریننگ کا آغاز کر دیا
-
شاہین آفریدی کو بطور کپتان تھوڑا وقت دینا چاہیے تھا،جاوید میانداد
-
پاکستان اورسری لنکا کے درمیان روایتی جے وردھنے ٹرافی مہمان ٹیم کے نام
-
پاکستا ن اور نیوزی لینڈ کے درمیان پانچ میچوں پر مشتمل ٹی ٹوئنٹی سریز کا دوسرا میچ (کل) کھیلا جائیگا
-
ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز میں پاک۔ بھارت میچ کے ٹکٹ ہاتھوں ہاتھ فروخت
-
ہولگر رونے اور الیگزینڈر زویروف نے بی ایم ڈبلیو ٹینس چیمپئن شپ کے کوارٹر فائنل میں جگہ بنا لی
-
انڈین پریمیئر لیگ میں واحد میچ دہلی کیپٹلز اورسن رائزرز حیدرآباد کی ٹیموں کے مابین کل کھیلا جائے گا
-
آئی پی ایل کے دوران سٹیڈیم میں بکیز پکڑے گئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.