پولیس اہلکاروں کی مصروفیت ، ملزمان سیشن کورٹ کی عدالتوں میں پیش نہ کیے گئے

جمعرات 17 نومبر 2016 16:54

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 17 نومبر2016ء) ترک صدر طیب اردگان کی سکیورٹی ڈیوٹی پر مامور پولیس اہلکاروں کی مصروفیت کی وجہ سے ملزمان سیشن کورٹ کی عدالتوں میں پیش نہ کیے گئے جس کی وجہ سے عدالتوں کی جانب سے پیشی پر آنے والے ملزمان کو اگلی تاریخیں دے کر فارغ کردیا گیا۔

(جاری ہے)

اس سلسلے میں ملزمان کو دوپہر دو بجے سے قببل ہی واپس جیلوں میں بھیج دیا گیا

متعلقہ عنوان :