پی ٹی آئی کے وفد کی جہانگیر ترین کی رہائشگاہ آمد ، اہل خانہ سے اظہار تعزیت
جمعرات 17 نومبر 2016 17:19
(جاری ہے)
پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما مرحوم جہانگیر بدر کے بیرسٹر سلطان محمود کی قیادت میں پی ٹی آئی آزاد کشمیر کے وفد نے ان کے بیٹے علی بدر سے اظہار تعزیت کیا اور مرحوم کے درجات کی بلندی کی دعا کی ۔
پی ٹی آئی کے رہنمائوں نے کہا کہ جہانگیر بدر مرحوم نے ساری زندگی اپنی پارٹی کے لئے جدو جہد کی وہ ایک سیاسی کارکن تھے ان کی سیاسی خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا اور وہ آخری دن تک ثابت قدم رہتے ہوئے اپنی پارٹی کے ساتھ وابستہ رہے ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وفاقی حکومت کا بجلی چوری اور سہولت کاری میں ملوث افسران کیخلاف کاروائی کا فیصلہ
-
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی وزیر اعلیٰ ہاؤس پشاور آمد
-
صدرمملکت آصف علی زرداری سے برطانوی ہائی کمشنر جین میریٹ کی ملاقات
-
ٹوبہ ٹیک سنگھ میں بھائی کے ہاتھوں بہن کے قتل کے حوالے سے ہولناک انکشافات
-
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیر صدارت اجلاس ،کسانوں کیلئے انقلابی و تاریخی اقدامات کا فیصلہ
-
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازکا لاہوررنگ روڈ سدرن لوپ تھری پراجیکٹ کا دورہ ، منصوبہ جلد مکمل کرنے کا حکم
-
سائنسی بنیاد پر رمضان کا چاند 29 کا ہونے کا امکان
-
وزیراعلی مریم نوازکی زیر صدارت اجلاس، پنک راک سالٹ کی خام حالت میں برآمدپر پابندی پراتفاق
-
چوہدری پرویزالہٰی کی سی ٹی اسکین رپورٹ ڈاکٹرز کو موصول
-
نیپرا نے کےالیکٹرک سمیت ملک بھر کیلئے بجلی مہنگی کردی
-
چئیرمین رویت ہلال کمیٹی نے پاکستان میں سائنسی بنیاد پر عید الفطر کی تاریخ بتا دی
-
پنجاب حکومت کا کاشتکاروں کو60 فیصد سبسڈی پر 56 اقسام کی زرعی مشینری دینے کا فیصلہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.