لاہور ہائیکورٹ نے 12 اسسٹنٹس کو اگلے گریڈ میں ترقی دیدی ،229سول ججز کے تقرر و تبادلے

جمعرات 17 نومبر 2016 17:19

لاہور ہائیکورٹ نے 12 اسسٹنٹس کو اگلے گریڈ میں ترقی دیدی ،229سول ججز کے ..
لاہو ر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 17 نومبر2016ء) لاہور ہائیکورٹ نے 12 اسسٹنٹس کو اگلے گریڈ میں ترقی دیدی جبکہ 229سول ججز کے تقرر و تبادلے کر دیئے گئے ۔ چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ جسٹس سید منصور علی شاہ کی منظوری کے بعد گریڈ 16 کی12 اسسٹنٹس کو اسسٹنٹ رجسٹرار(گریڈ 18)کے عہدوں پر ترقی دے دی گئی۔ترقی پانے والوں میںاسسٹنٹ امتیاز احمد ، اسستنٹ محمد عارف ، اسسٹنت ریہس از زمان ، اسسٹنت محمد رضا، اسسٹنٹ محمد یحیی--، اسسٹنٹ شاہد لطیف ، اسسٹنٹ نثار احمد انجم، اسسٹنٹ معصوم عثمانی، اسسٹنٹ اصغر حیات، اسسٹنٹ زاہد محمود،اسسٹنٹ اللہ یار، اسسٹنٹ عبدول حسن علی احمد کے نام شامل ہیں ۔

دوسری جانب چیف جسٹس لاہورہائیکورٹ جسٹس سید منصور علی شاہ نے 229سول ججز کے بھی تقرروتبادلے کے احکامات جا ری کیے ہیں ۔

(جاری ہے)

نو ٹیفکیشن کے مطابق سول جج شازیہ کو ثر کا بہاولنگر سے اوکاڑہ ، نوید انجم چوہدری کا فورٹ عباس سے بہاولنگر ، زاہد یو سف کا منچن آباد سے میلسی ، غلام اصغر رضوی کا چشتیاں سے ڈیرہ غازی خاں ، عقیل احمد کا بہاولپور سے روجھان ، عابدہ ظفر کا بہاولپور سے مظفرگڑھ،فخر بشیر کابہاولپور سے کو ٹ ادو،محمد احمد بدرمنیر کا احمد پو رشرقیہ سے وہاڑی ،عمر فاروق اعوان کا خیر پور تیموالی سے کہروڑ پکا ، محمد علی کا خیر پو رتیموالی سے تونسہ شریف ، سول جج عابدہ رفیق کا حاصل پور سے تاندلیوالہ ، سلمان طار ق کا حاصل پور سے تاندلیوالہ ، محمد علی امجد کا بھکر سے خوشاب ، یاسر حفیظ کا مانکیرا سے سرگودھا ، محمد حماد اسلم کا چکوال سے میانوالی ، ساجد محمود ساجد کا چوا سیدن شاہ سے گجرات ، شمس حسین خان سیال کا لالیاں سے شاہ پور ، رفیعہ کریشی کا ڈیرہ غازی خان سے ملتان ، قیصر عباس کا ڈیرہ غازی خان سے مانکیرا ، رانا محمد جعفر خا تونسہ شریف سے خان پور ، نذر عباس خان تونسہ شریف سے سرگودھا ، شہزاد مشتاق کا فیصل آباد سے دیپالپور، محمد خرم یعقوب کا فیصل آباد سے شکر گڑھ ، سعید برکت کا تاندلیوالہ سے دیپالپور ، شہزادہ کامران کا تاندلیوالہ سے جھنگ ، سول جج صائمہ یعقوب کا گوجرانولہ سے نارووال ، منزہ افضل کا گوجرانوالہ سے حافظ آباد ، رانا شہریار کا گوجرنوالہ سے قصور ، سول جج نغمانہ انصر کا گوجرنوالہ سے سیالکوٹ ، مزمل غنی کا گوجرنوالہ سے عار ف والا ، ضمیر حسین شاہ کا گوجرنوالہ سے منڈہ بہاوالدین ، وسیم حسین کا وزیر آباد سے پسرور ، ضمان علی رانجھا کا گجرا ت سے قصور ، شفاقت علی کا گجرات سے قصور ، محمد سجاد قاسم کا گجرات سے ماڈل ٹائون لاہور ،سول جج محمد آصف کا گجرات سے گجرانوالہ ، نادیہ یعقوب کاحافظ آباد سے گجرانوالہ ،سدرة المنتہٰی کا جھنگ سے لاہور ،عابدہ ظفر کاجھنگ سے گجرانوالہ ،مبارک علی کا شورکوٹ سے وزیر آباد ، سید ارشد حسین کا شورکوٹ سے منچن آباد ، نداتسلیم خان کا قصور سے چونیاں ، صائمہ وحید کا پتوکی سے رینالہ خور د ، سعدیہ اسلم کا چونیاں سے گوجرانوالہ ،ا عجاز احمد کا کبیرا والہ سے کھاریاں ، اختر عباس خان کا نور پورتھل سے لیہ ، مرضیہ علی کا لاہور سے گوجرانوالہ ، عظمیٰ تبسم نذیر کا لاہور سے ساہیوال ، وقاص احمد کا لاہور سے ڈسکہ ، عثمان ریاض کا لاہور سے جھنگ ، ثاقب تارڑ کا لاہور سے بھلوال ، عدنان انجم گوندل کا ماڈل ٹائون لاہور سے سلا نوالی ، مدثر حسن کا ماڈل ٹائون لاہور سے کلر کوہاٹ ، صفت اللہ کا لاہور کینٹ سے شکر گڑھ ، محمد یوسف عبدالرحمان کا لاہور کینٹ سے فورٹ عباس ، ذکاء اللہ کا لاہور کینٹ سے سیالکوٹ ، سمیرا ناز کا لودھراں سے بہاولپور ، مہوش محمود کا لودھراں سے ملتان ، ظفر اقبال کہروڑ پکا سے ملتان ، صوبیہ شاہنواز کا منڈی بہاوالدین سے لاہور ، محمد اشفاق جسرا کا میانوالی سے ساہیوال ضلع سرگودھا ، شیر افضل کا میانوالی سے تلاگنگ ، اختر علی کا عیسیٰ خیل سے بھکر ، چوہدری محمد شہزاد انور کا ملتان سے شورکوٹ ، محمدحارث منیر کا ملتان سے خانیوال ، فوزیہ افضل کا ملتان سے لودھراں ، کومل تبسم کا ملتان سے مظفر گڑھ ، محمد سلیمان کا ملتان سے فیصل آباد ، مجیب الرحمان شامی کا ملتان سے چیچہ وطنی ، سول جج فرخ نور کا ملتان سے خانیوال ، محمد وسیم حسنین کا ظفر وال سے گجرات ، غلام مرتضی ورک کا اوکاڑہ سے فیصل آباد ، سول جج ارم علی ملک کا دیپالپور سے فیروز والہ ، خلیل احمد عاسم کا دیپالپور سے سیالکوٹ ، نصیر رشید کا دیپالپور سے ظفر وال ، حماد رضا کا دیپالپور سے ساہیوال ، ملک مختار اکبر کا دیپالپور سے لاہور ، محمد صغیر کا پاکپتن سے پسرور ، محمد آصف اقبال ڈوگر کا عارف والا سے دیپالپور ، طاہر محمود کا رحیم یار خان سے خیر پور تیموالی ، ساجد محمود کا رحیم یار خان سے صادق آباد ، طاہر محمود انصاری کا رحیم یار خان سے خیر پور تیموالی ، ریاض احمد خان کا رحیم یار خان سے ڈیر غازی خان ، محمد شفیق کا رحیم یار خان سے جلالپور پیر والا ، فہد الرحمن کا خانپور سے رحیم یار خان ، سید اعجاز حسین ، کا خانپور سے چشتیاں ، بشیر احمد ، کا صادق آباد کا احمد پور ، ذوالفقار علی مزاری کا صادق آباد سے رحیم یار خان ، ثمر حیات کا صادق آباد کا راولپنڈی ، سول جج صوفیہ ملک کا گوجر خان سے خوشاب ، ناصر محمود کا ساہیوال سے بہاولنگر ، محمد عظیم ناصر کا ساہیوال سے جڑانوالہ ، سول جج نادیہ نذیر کا ساہیوال سے گوجرانوالہ ، مجاہد کریم کا سرگودھا سے دیپالپور ، تسمیعہ اختر سرگودھا سے جھنگ ، نائمہ ناصر کا بہاولپور سے لاہور کینٹ ، عامر شریف ڈوگر شیخوپورہ سے ماڈل ٹائون لاہور ، ندیم یوسف کا سلانوالی سے لاہور ، محمد سلیم شیخ کا ساہیوال ضلع سرگودھا سے ظفر وال ، محمد شعیب عدیل کا سیالکوٹ سے حافظ آباد ، اسماعیل تسلیم کا سیالکوٹ سے گجرات ، مسعود الحسن کا سیالکوٹ سے ٹوبہ ٹیک سنگھ ، سمیرا سلم ، کا سیالکوٹ سے شیخو پور ہ ، ناویزا عباس کا ڈسکہ سے سرگودھا ، نائلہ ایوب کا ڈسکہ کا سیالکوٹ توقسر احسن کا پسرور سے گوجرانوالہ ، محمد وسیم کا پسرور سے جڑانوالہ ، وسیم حسن کا کمالیہ سے خانیوال ، عامر منظور کا وہاڑی سے ساہیوال ، ملک محمد عاطف کا بورے والہ سے دیپالپور اسد فاروق کا تلا گنگ سے لاہورجبکہ ودیگر کے بھی مختلف اضلاع میں تقرو تبادلے کردئیے گئے ہیں ۔

متعلقہ عنوان :