رجب طیب اردوان کے دورہ سے پاک ترک تجارت میں اضافہ ہو گا‘ خواجہ خاور رشید
دونوں ممالک کے مابین تجارت کے فروغ کی نئی راہیں کھلیں گی ،باہمی تعلقات مزید مستحکم ہوں گے
جمعرات 17 نومبر 2016 17:28
(جاری ہے)
دونوںممالک کے پاس اپنی تجارت کو فروغ دینے کیلئے بے حد مواقع موجود ہیں۔
ترکش سرمایہ کاروں کیلئے پاکستان میں پیپر اور بورڈ،شوگر،سیمنٹ،کیمیکل،الیکٹرونکس،سوفٹ وئیر ڈویلپمنٹ اور فنانس سیکٹر میں سرمایہ کاری کرنے کے بے شمار مواقع موجود ہیں۔ رواں سال 2016ء کے پہلے 5 ماہ کے دوران گذشتہ سال کے مقابلہ میں ترکی کو پاکستان سے برآمدات میں 39.6 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ اب ترکی کا شمار دنیا کی 18 بڑی معیشتوں میں ہوتا ہے، ترکی کی بعض صنعتیں عالمی معیار کے مطابق ہیں۔ خاور رشید نے مزید کہا کہ پاکستان اور ترکی امن، سیکورٹی اور استحکام کیلئے مل کر کام کرتے رہیں گے ، ترک حکومت نے جمہوریت کی سربلندی کے لیے نئی تاریخ رقم کی۔دونوں ملکوں کے تعلقات باہمی اعتماد اور محبت پر مبنی ہیں۔ پاکستان اور ترکی تعلقات مزید مستحکم بنانے پر متفق ہیں ، دونوں ملک تجارتی تعلقات کو بھی آگے بڑھائیں گے۔ترک حکومت نے جمہوریت کی سربلندی کے لیے نئی تاریخ رقم کی ، ترکی کے عوام نے جمہوریت پر حملہ ناکام بنایا۔مزید اہم خبریں
-
روانڈا منصوبہ: برطانوی پارلیمان میں تارکین وطن کی ملک بدری کا بل منظور
-
ایف آئی اے افسر کی عدالت پیشی پر طبیعت خراب، ہسپتال میں انتقال ہوگیا
-
ایران ہمارا ہمسایہ ملک ہے یہ تعلقات مزید بھی بڑھنے چاہئیں،شاہد خاقان عباسی
-
پاکستان اور ایران کے تعلقات وقت کے ساتھ مزید مضبوط ہوں گے، ایرانی صدر
-
پنجاب میں صوبائی انفورسمنٹ اتھارٹی کے قیام کی منظوری دیدی گئی
-
عمران خان کمپرومائز نہیں کرینگے اور اس ماہ کے آخر تک جیل سے باہر آجائیں گے،اسد قیصر
-
پاکستان، ایران دہشت گرد تنظیموں پر پابندی عائد کرنے پر متفق
-
آئی ایم ایف اسی ماہ قسط جاری کرسکتا ہے‘ کوئی پلان بی نہیں، وزیر خزانہ
-
’ایران سے تجارت کے خواہشمند پابندیوں سے خبردار رہیں‘
-
بشریٰ بی بی کی اچانک طبیعت خراب، بنی گالہ میں طبی معائنہ
-
نریندر مودی کے اپنی انتخابی مہم میں مسلمانوں کو نشانہ بنانے پر کانگریس کی الیکشن کمیشن میں درخواست
-
بارشوں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہو گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.