پانامہ لیکس : وزیراعظم نے عمران خان کے تمام شواہد کو جھوٹا قرار دے دیا
’’تمام شواہد کیس سے غیر متعلقہ ہیں ،پاناما لیکس پر درخواستیں خارج کی جائیں ‘‘، وزیر اعظم نے سپریم کورٹ میں جواب جمع کرادیا
جمعرات 17 نومبر 2016 18:10
(جاری ہے)
میڈیا رپورٹس کے مطابق پاناما لیکس تحقیقات کیس میں وزیرا عظم نوازشریف نے اپنا جواب سپریم کورٹ میں جمع کرادیا ، جواب وزیر اعظم کے وکیل سلمان بٹ نے جمع کرایا ہے جس میں کہا گیا ہے تحریک انصاف اور دیگر فریقین کی جانب سے سپریم کورٹ میں جمع کرائی گئی دستاویز میں اٹھائے گئے نکات عمومی ہیں لہذٰا’’ پاناما لیکس پر درخواستیں خارج کی جائیں ‘‘۔
وزیر اعظم کی جانب سے مزید کہا گیا ہے کہ تمام شواہد اس کیس سے غیر متعلقہ اور جھوٹ پر مبنی ہیں عمران خان کی جانب سے جمع کرائے گئے شواہد کا میری ذات سے کوئی تعلق نہیں ہے۔ ’’اپنے اوپر لگائے گئے الزامات مسترد کر تا ہوں ‘‘۔یا درہے تحریک انصاف اور عوامی مسلم لیگ نے وزیراعظم اور انکے بچوں کے خلاف سپریم کورٹ میں دستاویزی ثبوت اور شواہد جمع کرائے تھے جس پر وزیر اعظم نے اپنا جواب جمع کرادیا ہے ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.