مسافربس کھائی میں گرنے سے8افرادجاں بحق،28زخمی ہوگئے۔ریسکیوذرائع

Sanaullah Nagra ثنااللہ ناگرہ جمعرات 17 نومبر 2016 17:44

مسافربس کھائی میں گرنے سے8افرادجاں بحق،28زخمی ہوگئے۔ریسکیوذرائع

تلہ گنگ(اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔17نومبر2016ء):کوٹ قاضی کے قریب مسافربس کھائی میں گرگئی،جس کے نتیجہ میں8افرادجاں بحق جبکہ28زخمی ہوگئے ہیں۔ریسکیوذرائع کے مطابق تلہ گنگ کے علاقے کوٹ قاضی کے قریب مسافر بس کوکھائی میں گرنے کاحادثہ پیش آگیاہے۔

(جاری ہے)

حادثے میں متعددافرادزخمی ہوگئے ہیں۔مسافربس مانسہرہ سے کراچی جارہی تھی۔ریسکیوذرائع کا کہناہے کہ حادثے میں ہلاکتوں کاخدشہ ہے۔تاہم ریسکیوٹیموں نے جائے حادثہ پرزخمیوں کوطبی امدادفراہم کرنے اور ہسپتال منتقل کرنے کیلئے امدادی کاروائیاں شروع کردی ہیں۔