ترک صدر کی چار سال بعد پاکستان آ مد، مشترکہ سیشن سے خطاب

جمعرات 17 نومبر 2016 19:39

ترک صدر کی چار سال بعد پاکستان آ مد،  مشترکہ سیشن سے خطاب
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 17 نومبر2016ء) ترک صدر طیب اردگان چار سال بعد پاکستان آئے اور پارلیمنٹ کے مشترکہسیشن سے خطاب کیا ،خطاب کے دوران انہوں نے دونوں ممالک کے دیرینہ تعلقات اور تجارت بڑھانے کے ساتھ عالمی سطح پر اسلام اور مسلمان کے تشخص کو صحیح معنوں میں اجاگر کرنے پر زور دیا ،پاکستان تحریک انصاف کے اراکین کے علاوہ تمام سیاسی جماعتوں کے اراکین نے جائنٹ سیشن میں بھرپور شرکت کی ۔

(جاری ہے)

یہ طیب اردگان کا بطور صدر پاکستان کی پارلیمنٹ کے مشتر کہ اجلاس سے پہلا خطاب تھا ۔(ع۔چ)

متعلقہ عنوان :