لاہور ہائیکورٹ نے نجی یونیورسٹی سے ڈی فارمیسی کرنے والے طالبعلموں کو ڈگریاں جاری نہ کرنے کیخلاف درخواست پر وکلاء کو بحث کیلئے طلب کر لیا
جمعرات 17 نومبر 2016 20:13
(جاری ہے)
جسٹس عابد عزیز شیخ نے کیس کی سماعت کی،درخواست گزار ہما ناز وغیرہ نے موقف اختیار کیا کہ نجی یونیورسٹی سے ڈی فارمیسی مکمل ہونے کے باوجود ڈگریاں جاری نہیں کی جا ر ہی ہیں جس سے طلبہ کامستقبل دائو پر لگ گیا ہے،ہائر ایجوکیشن کمیشن کے ڈائریکٹر جنرل نذیر حسین نے عدالت کو آگاہ کیا کہ نجی یونیورسٹی کا چارٹرڈ ڈی فارمیسی پروگرام کیلئے ہائر ایجوکیشن سے منظور شدہ نہیں،ہائر ایجوکیشن کمیشن کے وکیل ساجد اعجاز ہوتیانہ نے عدالت کو آگاہ کیا کہ نجی یونیورسٹی فارمیسی کونسل آف پاکستان سے منظور شدہ نہیںجس پر عدالت نے کہا کہ عدالت کو آگاہ کیا جائے کہ قانون کی خلاف ورزی کرنے والی یونیورسٹی کے خلاف حکومت یا ہائر ایجوکیشن کمیشن کیا کارروائی کر سکتا ہے،عدالت نے کیس کی مزید سماعت تئیس نومبر تک ملتوی کرتے ہوئے فریقین کے وکلاء کو مزید بحث کیلئے طلب کر لیا۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
زرمبادلہ ذخائر میں مزید اضافہ ہو گیا
-
سگریٹ کو مزید مہنگا کرکے نوجوانوں کو تمباکو نوشی سے دوررکھا جاسکتا ہے
-
وفاقی حکومت نے کابینہ کی ای سی ایل کمیٹی کی تشکیل نو کردی
-
سندھ حکومت کا آئندہ ہفتے 2 تعطیلات کا اعلان
-
حکومت اور جماعتوں کو مل کرخفیہ ایجنسیوں کی سیاست میں مداخلت کوروکنا چاہیے
-
افغانستان میں جنگی جرائم کی تحقیقات، برطانوی وزیرکو سزا ملنے کا امکان
-
کیا ترکی شامی پناہ گزینوں کی غیر قانونی ملک بدری کررہا ہے؟
-
عدلیہ میں کسی قسم کی مداخلت برداشت نہیں ہوگی
-
جون سے فیز وائز پلاسٹک بیگز کو بین کردیاجائیگا‘مریم اورنگزیب
-
عمران خان سمیت اڈیالہ جیل کے تمام قیدیوں سے ملاقاتوں پرپابندی ختم
-
رانا مشعود احمد خان اور ڈاکٹرمختار بھرت وزیراعظم کے کوآرڈینیٹر مقرر
-
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کاایک روزہ دورہ پشاور،کمانڈنٹ ایف سی نے ائرپورٹ پراستقبال کیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.