وزیرداخلہ چودھری نثار سے برطانوی رکن پارلیمنٹ ناز شاہ اور لارڈ نذیر کی لندن میں ملاقات

muhammad ali محمد علی جمعرات 17 نومبر 2016 19:00

لندن (اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔17نومبر2016ء) وزیرداخلہ چودھری نثار سے برطانوی رکن پارلیمنٹ ناز شاہ اور لارڈ نذیر کی لندن میں ملاقات ہوئی ہے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق وزیر داخلہ چوہدری نثار نے لندن میں برطانوی رکن پارلیمنٹ ناز شاہ اور لارڈ نذیر سے علیحدہ علیحدہ ملاقاتیں کی ہیں۔ ملاقاتوں میں بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کے مسائل سمیت ڈاکٹر عمران فاروق قتل کیس کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا گیا۔

متعلقہ عنوان :