چیئر پر سن سندھ بو ر ڈآ ف انوسٹمنٹ کی زیر صدا ر ت چینی وزارت صنعت و انفار میشن ٹیکنا لو جی ،چینی اکنا مک اینڈ کمر شل قو نصلر و افسرا ن کا اجلاس
چین کے ساتھ سندھ میں انڈسٹریل پا ر کس کی تر قی کے لئے ورکنگ گرو پ کے قیا م پر اتفا ق
جمعرات 17 نومبر 2016 20:19
(جاری ہے)
اس مو قع پر چیئر پر سن ایس بی آئی نا ہید میمن نے بریفنگ دیتے ہو ئے بتا یا کہ سندھ کے اسپیشل اکنا مک زو نز میں سر ما یہ کا ر و ں کو ٹیکس میں خصو صی ر عا یت کے ساتھ ساتھ انفرا اسٹرکچر اور تما م ضروری سہو لیا ت فرا ہم کی جا رہی ہیں جبکہ چینی سر ما یہ کا ر و ں کی سیکیو ر ٹی کے لئے سندھ پو لیس میں خصو صی سیل قا ئم ہے ۔
رینجرز کی سیکیو ر ٹی سہو لیا ت بھی مو جو د ہیں ۔انہو ں نے کہا کہ دھا بے جی میں پا ک چا ئنہ اسپیشل اکنا مک زو ن ،کیٹی بندر اور لا ڑ کا نہ میں اسپیشل اکنا مک زو نز میں بھی سر ما یہ کا ر ی کے وسیع موا قع مو جو د ہیں اور ان اکنا مک زو نز کے فعا ل ہو نے سے 2لا کھ سے زا ئد ملا زمتو ں کے موا قع پیدا ہو نگے ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیر اعظم کے دورہ سعودی عرب کا امکان
-
بحیرہ احمر میں جبوتی کے ساحل کے قریب 77 افراد کو لے جانے والی کشتی الٹ گئی 23 افراد ہلاک جبکہ21 لاپتہ ہیں.اقوام متحدہ
-
ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کے دورہ پاکستان کے دوران پاک ایران گیس پائپ لائن کا تذکرہ سامنے نہیں آسکا
-
نواز شریف نے قمر باجوہ کو مدت ملازمت میں دوسری توسیع کی یقین دہانی کرائی تھی
-
حکومت کے معاشی اشاریوں میں بہتری کے دعوﺅں میں کتنی حقیقت ہے؟ماہانہ اعداد و شمار کو بنیاد بناکرنہیں کہا جا سکتا کہ بہتری آچکی ہے.معاشی ماہرین
-
صدر زرداری سے ائیر ایشیا ایوی ایشن گروپ کی ملاقات
-
عدالت نے علیمہ خان کی عبوری ضمانت کی درخواست منظور کرلی
-
سعودیہ سے دیر آنے والی خاتون 22 سالہ نوجوان کے ساتھ لاپتا، تلاش شروع
-
ایرانی صدر کا دورہ کراچی، (کل) صبح 8 بجے تک موبائل سروس معطل رہے گی
-
کم سے کم اجرت 32000 ہے ، عمل نہ کرنے والے اداروں کے خلاف کارروائی کی جائیگی ، وزیرخزانہ
-
مجھے مسلم لیگ ن سے کیوں نکالا گیا؟ اس کی وجہ شہباز شریف پسند نہیں کرتے تھے
-
اٹک ریفائنری بند ہونے کے دہانے پر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.