بچوں کے حقوق کے لئے مر بو ط اقدا ما ت کی ضرورت ہے، شمیم ممتاز
اس سال بچوں کے عا لمی دن کے مو قع پر 10دن تک صوبہ بھر میں مختلف پرو گرا م منعقد کئے جائینگے ، وزیر برا ئے سما جی بہبو د سندھ
جمعرات 17 نومبر 2016 20:21
(جاری ہے)
صوبا ئی وزیر نے کہا کہ بی بی آصفہ بھٹو زرداری سے ایک ملاقات میں فیصلہ کیا گیا کہ اس سال بچوں کے عا لمی دن کے مو قع پر 10دن تک صوبہ بھر میں مختلف پرو گرا م منعقد کیئے جا ئیں گے ۔
جس کے تحت آگہی واک ،سیمینا ر منعقد کئے جا ر ہے ہیں تا کہ معا شر ے میں شعو ر اُجا گر کیا جا سکے اور محکمہ سما جی بہبو د کے تحت بچوں کے تحفظ کے مرا کز اورمختلف اسکو لو ں کے بچوں کو پلیٹ فار م فراہم کیا گیا ہے تا کہ وہ خو د اپنے حقوق کی اترجمانی کر سکیں ۔انہو ں نے کہا کہ مٹھی ،چھا چھرو ،ما ڑ ی پو ر سمیت سندھ کے تما م چھو ٹے بڑ ے شہرو ں میں پرو گرا م منعقد کئے جا رہے ہیں ۔صوبا ئی وزیر نے بچوں کے حقوق کے فرو غ میں اقوام متحدہ کے اداروں اور عا لمی غیر سر کا ر ی تنظیمو ں با لخصو ص یو نیسیف کے کر دا ر کو سرا ہتے ہوئے کہا کہ یو نیسیف کے ساتھ بچوں کو تما م اقسام کے تشدد ،استحصال سے محفو ظ رکھنے کے لئے ادیرینہ شرا کت ہے ۔جبکہ یو نیسیف لا کھو ں بچوں کی تر قی ،تعلیم ،تحفظ پر بھر پو ر کا م کررہی ہے ۔سیکریٹری محکمہ سما جی بہبو د ڈاکٹر شیریں مصطفی نے کہا کہ اگر ہم نے بچوں کو نظر اندا ز کیا تو ہما را مستقبل تا ریک ہو جا ئے گا ہمیں بچو ں کو امید دلا نی ہے ہم اپنا کل بچا نے کے لئے آج سر ما یہ کا ر ی کر یں ۔اس مو قع پر یونیسیف کی بچوں کے حقوق کی ما ہر ڈاکٹر جبیں فا طمہ نے کہا کہ آر ٹیکل 19کے تحت بچوں کو تعلیم ،صحت کی فراہمی کے ساتھ ،تشدد ،استحصال اور زیا دتی سے بچا نا ہما ر ی ذمہ دا ر ی ہے ۔ہر بچہ کے لئے ہم بلا تفریق امید چا ہتے ہیں ہمیں اب عمل کر نا پڑ ے گااور بچوں کے حقوق سے متعلق قوا نین پر عملدرآمد کو یقینی بنا نا ہو گا ۔انہو ں نے کہا کہ والدین اسا تذہ اور معا شر ے کو اچا ہئے کہ وہ بچوں سے اچھا بر تا ئو کریں ۔بچے ہما ر ی امید ہیں ۔تقریب میں بڑ ی تعدا د میں طلبا ء ،اسا تذہ ،والدین ،خصو صی بچو ں،سر کا ر ی افسرا ن ،سو ل سو سائٹی کی تنظیمیں ،قو می اور عا لمی غیر سر کا ر ی تنظیمو ں نے شر کت کی۔تقریب میں مختلف ااسکو لو ں کے بچوں نے بچوں کے حقوق سے متعلق ٹیبلو ز ،نغمے پیش کیے ااور تقا ریر کی ۔تقریب کے اختتا م پر صوبا ئی وزیر سما جی بہبو د نے مثا لی کا ر کر دگی دکھانے والے بچوں میں سر ٹیفیکیٹ اور شیلڈز تقسیم کیں ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
آئی ایم ایف کے ساتھ طویل مدتی پروگرام ضروری ہے ، پاکستان سٹاک مارکیٹ تاریخ کی بلند ترین سطح پر ہے ، زراعت کا شعبہ 5 فیصد کی شرح سے نمو کررہا ہے، وزیرخزانہ کا خطاب
-
وزیراعلیٰ پنجاب نے صوبائی انفورسمنٹ اتھارٹی کے قیام کی منظوری دیدی
-
وزیر اعظم کاٹیکس کیسز میں دانستہ التوا ء کا نوٹس
-
ایرانی صدرڈاکٹرسیدابراہیم رئیسی کی لاہور آمد،وزیر اعلی پنجاب مریم نوازنے پرتپاک استقبال کیا
-
اطالوی شہرمیں رات بارہ بجےکے بعد آئس کریم کی فروخت پر پابندی
-
سعد رفیق کا اپنی تقریر ایڈٹ کر کے جاری کرنے پر پی ٹی آئی کیخلاف قانونی کارروائی کااعلان
-
روانڈا منصوبہ: برطانوی پارلیمان میں تارکین وطن کی ملک بدری کا بل منظور
-
ایف آئی اے افسر کی عدالت پیشی پر طبیعت خراب، ہسپتال میں انتقال ہوگیا
-
ایران ہمارا ہمسایہ ملک ہے یہ تعلقات مزید بھی بڑھنے چاہئیں،شاہد خاقان عباسی
-
پاکستان اور ایران کے تعلقات وقت کے ساتھ مزید مضبوط ہوں گے، ایرانی صدر
-
پنجاب میں صوبائی انفورسمنٹ اتھارٹی کے قیام کی منظوری دیدی گئی
-
عمران خان کمپرومائز نہیں کرینگے اور اس ماہ کے آخر تک جیل سے باہر آجائیں گے،اسد قیصر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.