چشتیاں، خاتون موٹر سائیکل رکشہ کے درمیان تصادم میں جاں بحق

جمعرات 17 نومبر 2016 20:21

چشتیاں، خاتون موٹر سائیکل رکشہ کے درمیان تصادم میں جاں بحق
چشتیاں(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 17 نومبر2016ء) نواحی قصبہ لنڈا بھڈیرہ کی رہائشی خاتون موٹر سائیکل رکشہ کے درمیان تصادم کے نتیجہ میں جاں بحق ۔

(جاری ہے)

بیان کیا جاتا ہے کہ متوفیہ فیض الٰہی اپنے عزیز کے ہمراہ موٹر سائیکل پر جارہے تھے کہ مخالف سمت سے آنے والے رکشہ سے ٹکراکر زخمی ہوگئے ۔ فیض الٰہی زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گئی جبکہ شدید زخمی اکمل کو تحصیل ہیڈ کوارٹرہسپتال چشتیاں داخل کرادیا گیا ہے ۔

متعلقہ عنوان :