ڈیرہ مراد جمالی ،بولان میل کی ٹکر سے ایک بچہ جاںبحق

جمعرات 17 نومبر 2016 20:40

ڈیرہ مراد جمالی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 17 نومبر2016ء)ڈیرہ مراد جمالی کے قریب بولان میل کی ٹکر سے ایک بچہ جاںبحق ہو گیا لاش کو ضروری کارروائی کے بعد ورثاء کے حوالے کر دیا گیا ۔

(جاری ہے)

سرکاری ذرائع کے مطابق ڈیرہ مراد جمالی کے قریب ٹول پلازہ کے مقام پر کراچی سے کوئٹہ جانے والی بولان میل کی ٹکر سے ایک بچہ عبدالواحد ہلاک ہو گیا لاش گھر پہنچنے پر کہرام مچھ گیا مزید کاروائی پولیس کر رہی ہے ۔