کوئٹہ،سیلف فنانس اسکیم کے تحت داخلہ فارم جمع کرنے کی تاریخ میں توسیع

یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنا لوجی خضدار

جمعرات 17 نومبر 2016 22:10

کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 17 نومبر2016ء) بلوچستان یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنا لوجی خضدار کے ڈائریکٹر ایڈ منسٹریشن انجینئر رضا زہری کے اعلامیہ کے مطابق بلوچستان یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنا لوجی خضدار میں سیلف فنانس اسکیم کے تحت داخلہ فارم جمع کرنے کی تاریخ میں 25نومبر تک توسیع کردی گئی ہے ۔ جب کہ انٹری ٹیسٹ 3دسمبر 2016ء کی تاریخ مقرر کی گئی ہے

متعلقہ عنوان :