پاکستان سویٹ ہومز میں تین ر و ز ہ ر ا ئز نگ پا کستا ن فیملی فیسٹو ل ا ٓ ج شر و ع ہو گا

بچو ں کے لیے میجک شو، جگلنگ شو، فائیر شو، پپٹ شو، بوگی ووگی شو اور کلچرل سٹالز شامل ہیں سویٹ ہومز کے بچوں کے ٹیلنٹ کو دیکھنے ا و ر ا بھا ر نے کا مو قع ملے گا،سر پر ست ا علیٰ ز مر د خا ن

جمعرات 17 نومبر 2016 22:10

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 17 نومبر2016ء) پاکستان سویٹ ہومز میں تین ر و ز ہ ر ا ئز نگ پا کستا ن فیملی فیسٹو ل ا ٓ ج سے شر و ع ہو ر ہا ہے جس میں ا یک شا ند ا ر میلے کا ا ہتما م کیا جا ر ہا ہے ا س میلے میں جڑ ا نو ا ں شہر و ں سے تا جر ،ظلبا ء و طا لبا ت سیا سی و سما جی ر ہنما و ں کی بڑ ی تعد ا د شر کت کر ے گی ا س میلے کا افتتاح سرایئکی کے معروف شاعر شاکر شجاع آبادی آ ج د ن تین بجے کر یں گے میلے میں معر و ف گلو کا ر علی عظمت ، کامیڈین افتخار ٹھاکر ، پشتو ور سٹائیل گلو کا ر شان خان ، آر۔

جے بھٹی، سونیہ عظیم، بختاور بی کیو، حسن دبرکا، نصیر خواجہ، نعیم ہزاروی ا پنے فن کا مظا ئر ہ کر یں گے ا و ر پا کستا ن سو یٹ ہو م کے بچو ں کے سا تھ و قت گز ا ر یں گے ۔

(جاری ہے)

اس کے ساتھ انٹرنیشنل طرز کی میجک شو، جگلنگ شو، فائیر شو، پپٹ شو، بوگی ووگی شو، انفلیٹیبل سٹی ،کھانے کے اور کلچرل سٹالز بھی شامل ہیں سر پر ست ا علیٰ پا کستا ن سو یٹ ہو م ز مر د خا ن نے گز شتہ ر و ز میلے کے ا نتظا ما ت کا جا ئز ہ لیا ا و ر ا س مو قع پر صحا فیو ں سے گفتگو کر تے ہو ئے کہا کہ اس میلے میں سویٹ ہومز کے بچوں کا ٹیلنٹ بھی دیکھنے کا مو قع ملے گا ا و ر بچو ں کے لیے ا ن کی د لچسپی کے بے شما ر سٹا ل او ر کھیلو ں کا بھی ا ہتما م کیا گیا ہے ا نہو ں نے جڑ ا نو ا ں شہر و ں کے عو ام کو ا س فیسٹو ل میں شر کت کی د عو ت د ی ہے

متعلقہ عنوان :