چینی وزیراعظم کا اقتصادی ترقی کے لئے کلین انرجی پر زور

جمعرات 17 نومبر 2016 22:18

ْبیجنگ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 17 نومبر2016ء) چینی وزیراعظم لی کھی چھیانگ نے کہا ہے کہ مستحکم اقتصادی تعمیر وترقی کے لئے کلین انرجی کے فروغ کی ضرورت ہے ۔

(جاری ہے)

چینی وزیراعظم نے جمعرات کو توانائی کی صنعت کے نمائندوں سے ملاقات کرتے ہوئے کہا کہ چین توانائی کا ایسا نظام تشکیل دینا چاہتا ہے جو کہ مکمل طور پر کلین اور کاربن کے کم اخراج والا ہو جس کی کارکردگی بھی موثر ہو۔ انہوں نے بتایا کہ توانائی کے شعبہ کے حوالے سے جاری کی جانے والی قومی گائیڈ لائنز 2020کے اختتام تک کی پالیسیز کو واضح طور پر بیان کرتی ہیں ۔

متعلقہ عنوان :