کراچی ،کورنگی گذری بغدادی میں پولیس کی کارروائیاں، مقابلے میں 3 ملزمان زخمی،5 گرفتار

جمعرات 17 نومبر 2016 22:23

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 17 نومبر2016ء) کورنگی گذری بغدادی میں پولیس کی کارروائیاں مقابلے 3 زخمی ملزمان سمیت5 ملزمان کو گرفتار،اسلحہ موٹر سائیکلیں ،مسروقہ سامان برآمد،تفصیلات کے مطابق جمعرات کو کورنگی میں پولیس مقابلے کے بعد2 ملزمان دانش اور ندیم کو زخمی حالت میں حراست میں لے کر طبی امداد کے لئے جناح اسپتال منتقل کردیا،پولیس نے ملزمان کے قبضے سے اسلحہ،موٹر سائیکلیں اور مسروقہ سامان برآمد کرلیا۔

متعلقہ عنوان :