پانامہ پیپر میں میرا نام نہیں ‘ عدالت آئی سی آئی جے کی ویب سائٹ پر دیکھ سکتی ہے ، رحمن ملک
جمعرات 17 نومبر 2016 22:27
(جاری ہے)
سینیٹر رحمن ملک نے خط میں مزید کہا کہ پانامہ پیپر گ میں نہ میرا نام ہے اور نہ دنیا کی کسی آف شور یا ٹیکس ھیون میں میری کوئی کمپنی ہے انہوں نے کہا کہ پانامہ لیکس سے متعلق عدالت میں کیس کی سماعت کے دوران فصل جج جسٹس عظمت سعید نے اپنے ریمارکس میں میرا نام پانامہ لیکس میں شامل ہونے کا ذکرکیا رحمن ملک نے کہا کہ پانامہ لیکس میںمیرا نام ایک بھارتی اخبار میں شائع ہوا تھا جو سرا سر غلط اوربے بنیاد ہے انہوں نے کہاکہ عدالت عالیہ سے اپیل ہے کہ جج صاحب کے ریمارکس کو حذف کرنے کا حکم صادر فرمائیں ،پانامہ یا کسی ٹیکس ھیون میں میری کوئی کمپنی ثابت ہوئی تو میں سیاست سے مستعفی ہوجائوں گا۔
(عابد شاہ)متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
سٹاک مارکیٹ کی تیزی معاشی استحکام کی علامت ہیں،محمد اورنگزیب
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.