کوہاٹ جرما پولیس نے منشیات سمگل کرنے کی کوشش ناکام بنا کر دو خواتین سمیت تین قبائلی سمگلروں کو گرفتار کرلیا
جمعرات 17 نومبر 2016 22:32
(جاری ہے)
اس اطلاع پر فوری اور مئوثر کاروائی کرتے ہوئے ایس ایچ او تھانہ جرما انسپکٹر عبد الستار کی سربراہی میں پولیس ٹیم نے کوہاٹ انڈس ہائی وے پر مسلم آباد کے قریب پولیس چیک پوسٹ میں ناکہ بندی کر رکھی تھی کہ اس اثناء میں درہ آدم خیل کی طرف سے آنے والی مشکوک موٹر کار نمبر LE-5079کو تلاشی کی غرض سے روک لیا گیا ۔
پولیس نے تلاشی کے دوران گاڑی کے خفیہ خانوں میں نہایت مہارت سے چھپائے گئے مجموعی طور پر دس کلو گرام اعلیٰ کوالٹی کی چرس برآمد کرکے گاڑی میں سوار منشیات کے تین سمگلروں عبدالرحمان ولد عبدالصمد،شاہ زرینہ بیوہ شیر رحمان اور گل مرجانہ بیوہ منور خان ساکنان جمرود خیبر ایجنسی کو کوٹر کار سمیت حراست میں لے لیا۔ڈی ایس پی کے مطابق بھاری مقدار میں چرس سمیت گرفتار سمگلروں کو فوری طور پر تھانہ جرما منتقل کردیا گیا جہاں انکے خلاف منشیات سمگل کرنے کے جرم میں مقدمہ درج کرلیا گیا ہے،ڈی ایس پی کا کہنا تھا کہ گرفتار خواتین سمگلروں کو بعد ازاں مقامی عدالت میں پیش کرتے ہوئے جیل بھیج دیا گیا ہے جبکہ انکے ساتھی سمگلر سے تفتیشی ٹیم پوچھ گچھ کررہی ہے۔مزید قومی خبریں
-
صدرمملکت کے خطاب پر بحث کے حوالے سے ایوان کے اتفاق رائے سے امور طے کیے جائیں گے، سپیکرقومی اسمبلی
-
گرل فرینڈ کا برگر کھانے پر ایس ایس پی کے بیٹے نے جج کے بیٹے کو قتل کر دیا
-
پنجاب پولیس کو 1ارب 20کروڑ روپے کے فنڈز جاری
-
9 مئی: ڈاکٹر یاسمین راشد کی درخواست ضمانت پر سماعت 27 اپریل تک ملتوی
-
موسمیاتی تبدیلی کرہ ارض کا درپیش عظیم چیلنج ہے، صورتحال کی سنگینی کو سمجھنا ہوگا: بلیغ الرحمان
-
گرفتاری کاڈر:شیر افضل مروت نے اسلام آباد ہائی کورٹ سے حفاظتی ضمانت کیلئے رجوع کرلیا
-
فواد چوہدری کیخلاف مقدمات،سیکرٹری داخلہ کو توہین عدالت کی درخواست پر نوٹس
-
کے پی حکومت کا بیوٹی پارلرز کے بعد وکلا کو بھی فکسڈ ٹیکس نیٹ میں لانے کا فیصلہ
-
راولپنڈی، 7 سالہ لڑکی کی قابل اعتراض تصاویر اور ویڈیوز وائرل کرنے پر ملزم کو 3 سال قید اور 25 لاکھ روپے جرمانہ کی سزا
-
جاوید لطیف اور رانا تنویر کے درمیان اختلافات حلقے میں ٹکٹوں کی تقسیم تنازع قرار
-
محاز آرائی سے جمہوریت کمزور ہوگی،مولانا نام بتائیں اسمبلی کس نے بیچی،فیصل کریم کنڈی
-
وزیراعظم کے تاجروں سے خطاب کے دوران بھی بانی پی ٹی آئی عمران خان کا تذکرہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.