کوئٹہ ،گوالمنڈی پولیس کی کاروائی، منشیات اور چوری وڈکیتی میں ملوث 3 ملزمان گرفتار

جمعرات 17 نومبر 2016 22:37

کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 17 نومبر2016ء) گوالمنڈی پولیس نے منشیات اور چوری وڈکیتی میں ملوث 3 ملزمان کو گرفتار کر لیا ایس ایچ او گوالمنڈی بابر بلوچ نے دیگر پولیس نفری کے ہمراہ چھاپہ مار کر منشیات کے مقدمے میں مطلوب اشتہاری ملزم صاحب خان کو گرفتار کیا ایک اور کا رروائی میں320 کلو گرام چرس برآمدکر کے ملزم محمد قاسم کو گرفتار کیا تیسری کا رروائی میں ملوث موٹرسائیکل چوری کرنے کے مقدمے میں ملوث مفرور ملزم سردار محمد کو گرفتار کر دیا گیا مزید کا رروائی کی جا رہی ہے۔

متعلقہ عنوان :