کوئٹہ، ڈیرہ مراد جمالی میں پرانی دشمنی کی بناء پر فائرنگ، ایک شخص قتل

جمعرات 17 نومبر 2016 22:37

کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 17 نومبر2016ء) بلوچستان کے علاقے ڈیرہ مراد جمالی میں پرانی دشمنی کی بناء پر فائرنگ کر کے ایک شخص کو قتل کر دیا پولیس کے مطابق ڈیرہ مراد جمالی کے علاقے گوٹھ علی نواز میں پرانی دشمنی کی بناء پر مسلح افراد نے فائرنگ کر کے عبدالکریم نامی شخص کو قتل کر دیا لاش کو ضروری کا رروائی کے بعد ورثاء کے حوالے کر دیا مزید کا رروائی کی جا رہی ہے۔

متعلقہ عنوان :