پاکستان کراٹے فیڈریشن کا 15 ویں ایشین کیڈٹ، جونیئر اور انڈر 21 کراٹے چیمپیئن شپ کیلئے قومی ٹیم کا اعلان
جمعرات 17 نومبر 2016 23:18
(جاری ہے)
قومی ٹیم میں نعمت الله، محمد اویس اور شاویل فیاض شامل ہیں، پاکستان کراٹے فیڈریشن کے صدر محمد جہانگیر نے بتایا کہ نعمت الله چیمپیئن شپ میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کریں گے۔
اس نے 2015ء میں دبئی میں کھیلی گئی اوپن چیمپیئن شپ میں کانسی کا تمغہ حاصل کیا تھا، اس بار وہ انفرادی کاتا ایونٹ میں پاکستان کی نمائندگی کرینگے۔ انہوں نے کہا کہ ایشین کراٹے فیڈریشن کے زیر اہتمام ریفری اور ججز کورس منعقد ہوگا جس میں پاکستان کی جانب سے نسیم احمد قریشی کومتے ریفری جبکہ غلام علی کاتا ریفری کورس میں پاکستان کی نمائندگی کریںگے۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
بسمہ معروف کا کرکٹ سے فوری ریٹائرمنٹ کا اعلان
-
کھلاڑیوں کی انجریز کا ذمہ دار کاکول فٹنس کیمپ نہیں : بابر اعظم
-
بھارت کیخلاف کراٹے کومبیٹ جیتنے والے شاہ زیب رند پر انعامات کی بارش
-
بابر اعظم نے ٹیم بانڈنگ کے حوالے سے غلط تاثر کو مسترد کردیا
-
نازش جہانگیر نے بابر اعظم کے معاملے پر خود سے منسوب سخت بیان کی تردید کردی
-
گیل مونفلس میڈرڈ اوپن ٹینس مینز سنگلز کےابتدائی رائونڈ میں ہار کر باہر ہوگئے
-
چوتھے ٹی ٹونٹی میں رنز کے انبار لگنے کا امکان
-
کیا محمد رضوان آئرلینڈ جائیں گے؟ بابر اعظم نے بتا دیا
-
انٹرنیشنل کرکٹ میں شکست کو سرپرائز نہیں کہہ سکتے، شاداب خان
-
ٹی 20 سیریز:پاکستان اور ویسٹ انڈیز کی ٹیمیں جمعہ کومدمقابل ہوں گی
-
پاکستان ماسٹرٹین پن بالنگ چیمپئن شپ 27 اپریل سے راولپنڈی میں شروع ہوگا
-
دوپاکستانی بھائی قطر انٹرنیشنل جونیئر اسکواش چیمپئن شپ کے ناک آٹ مرحلے میں پہنچ گئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.