ترک صدر نے کسی بھی غیر ملکی سربراہ مملکت کے طور پر پاکستانی پارلیمنٹ سے تیسری بار خطاب کرنے کا منفرد اعزاز حاصل کرلیا
رجب طیب اردوان پاکستانی پارلیمنٹ سے بطور وزیر اعظم دو بار2009 اور2012 میں مخاطب ہو چکے ہیں ،ْ تیسری بطور صدر خطاب کیا
جمعرات 17 نومبر 2016 23:23
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 17 نومبر2016ء) ترک صدر رجب طیب اردوان نے کسی بھی غیر ملکی سربراہ مملکت کے طور پر پاکستانی پارلیمنٹ سے تیسری بار خطاب کرنے کا منفرد اعزاز حاصل کرلیا تفصیلات کے مطابق یہ 18 واں موقع تھا کہ کوئی غیر ملکی سرکاری شخصیت پاکستانی پارلیمان سے خطاب کیا رجب طیب اردوان پاکستانی پارلیمنٹ سے بطور وزیر اعظم دو بار2009 اور2012 میں مخاطب ہو چکے ہیں۔
پاکستان کی پہلی دستور ساز اسمبلی سے سب سے پہلا خطاب شہنشاہ ایران نے 15 مارچ 1950 کو کیا تھا۔12سال بعد3 جولائی 1962کو شہنشاہ ایران دوبارہ پاکستانی پارلیمان کے اجلاس میں آئے تاہم اس بار خطاب نہیں کیا۔15 جولائی 1962کو فلپائن کے صدردیو داس مکا نے قومی اسمبلی سے خطاب کیاپھر انڈونیشیاء کے صدر ڈاکٹر احمد سوئیکارنو نی26جون1963کو قومی اسمبلی سے خطاب کیا۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
سعودی عرب کی پہلی بار ’مس یونیورس‘ مقابلے میں ممکنہ شرکت
-
وزیراعظم شہبازشریف نے ٹیکس چوری روکنے کا ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم فراڈ قراردیدیا
-
توانائی پر پاک ایران تعاون موجود ہے، اپنی ضروریات کیلئے امریکا سے بھی رابطے میں ہیں،پاکستان
-
وزیراعظم 28 اپریل کو سعودی عرب میں عالمی اقتصادی فورم اور4 مئی کو گیمبیا میں او آئی سی سربراہی اجلاس میں شرکت کریں گے،ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرہ بلوچ کی ہفتہ وار پریس بریفنگ
-
شہداء کے اہلخانہ میرے دل کے بہت قریب ہیں ، ایک شہید کا داماد ہوں، وزیرداخلہ محسن نقوی
-
قوم کو غلامی کی زنجیروں میں جکڑنے والوں سے کوئی ڈیل نہیں کروں گا
-
ہماری آزادی میں ایک جنگل کا بادشاہ حائل ہے
-
وزیر داخلہ محسن نقوی کا اسلام آباد پولیس خدمت مرکز 24 گھنٹے کھلا رکھنے کا اعلان
-
ایف بی آر، وزارت داخلہ کو تیل کی اسمگلنگ کے خلاف کریک ڈاؤن کرنے کی ہدایت
-
ن لیگ پنجاب نے نو از شریف کو پارٹی کی قیادت دوبارہ سنبھالنے کی درخواست کر دی
-
روپیہ مستحکم رکھنے کیلئے اسٹیٹ بینک نے مارکیٹ سے 5 ارب ڈالر خریدے
-
پابند سلاسل خواتین کیلئے ریلی نکالنا چاہتے ہیں، یہ قیدی وین کے دروازے کھولے کھڑے ہیں، عمرایوب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.