وزیراعلیٰ کی ہدایت پر پرائمری اینڈ سکینڈری ہیلتھ میں اصلاحاتی ایکشن پلان پر عملدرآمد کیلئے سٹیرنگ کمیٹی تشکیل
وزیراعلیٰ پنجاب 18 رکنی سٹیرنگ کمیٹی کے سربراہ، مشیر صحت اور چیف سیکرٹری کنوینر ہوں گے
جمعرات 17 نومبر 2016 23:29
(جاری ہے)
سٹیرنگ کمیٹی کا ہر ہفتے باقاعدگی سے اجلاس ہوگا جس میں پرائمری و سیکنڈری ہیلتھ میں بہتری لانے کیلئے اصلاحات کے پروگرام کا جائزہ لیا جائے گا۔ سٹیرنگ کمیٹی صحت عامہ کی سہولتوں کی بہتری کیلئے اہداف کا تعین کرکے مطلوبہ نتائج کے حصول کیلئے کام کرے گی اور ترکی کے محکمہ صحت کی ٹیم کے ساتھ طے پائے جانے والے امور کو تیزی سے آگے بڑھانے اور اس ضمن میں کئے جانے والے اصلاحاتی اقدامات کو مانیٹر کرے گی۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ہم سب کو کسی سے سیاسی انتقام نہ لینے کا عزم کرنا چاہیے، متحد ہوکرملک کو درپیش بھنور سے نکالا جا سکتا ہے، سینیٹراسحٰق ڈار
-
سپیکر قومی اسمبلی سردارایازصادق کی زیر صدارت قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے اجلاس
-
بانی پی ٹی آئی ، پرویزالٰہی ، علی نوازاعوان و دیگرکے خلاف جوڈیشل کمپلیکس توڑپھوڑ کیس کی سماعت
-
مہنگائی کے بوجھ تلے دب جانے والی عوام پر گرمیوں کے آغاز میں ایک اور بجلی بم گرانے کی تیاریاں
-
صدرمملکت سے پاکستان میں آسٹریلیا کے ہائی کمشنرنیل ہاکنز کی ملاقات
-
حکومت کسانوں سے کتنی گندم خریدے گی ابھی اعدادوشمار نہیں بتا سکتا
-
کیا یورپی یونین جاسوسی کے مسئلے سے نمٹنے کے لیے تیار ہے؟
-
سڈنی چرچ واقعہ، پانچ نوجوان دہشت گردی کے الزام میں گرفتار
-
وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی ترقی و خصوصی اقدامات احسن اقبال کی زیرصدارت اجلاس
-
ملک میں ایک بار پھر جان بچانے والی دواؤں کی قلت،مختلف امراض میں مبتلا مریضوں کو مشکلات کا سامنا
-
وزیر اعلی سندھ نے غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کا معاملہ وفاقی وزیر توانائی کے سامنے اٹھا دیا
-
تجوری ہائٹس معاوضہ ادائیگی کیس، سپریم کورٹ کی نظر ثانی کی درخواست پر نمبر درج کرنے کی ہدایت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.