Live Updates

پی ٹی‌آئی چئیر مین عمران خان نے پانامہ لیکس کیس میں وکیل تبدیل کرنے پر غور شروع کر دیا ۔ ذرائع

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین جمعہ 18 نومبر 2016 12:29

پی ٹی‌آئی چئیر مین عمران خان نے پانامہ لیکس کیس میں وکیل تبدیل کرنے ..

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔18 نومبر 2016ء) : پانامہ لیکس سےمتعلق درخواستوں کی سماعت کا سلسلہ سپریم کورٹ میں جاری ہے۔ تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی چئیر مین عمران خان نے گذشتہ روز ہونے والی سماعت کے بعد اپنا وکیل تبدیل کرنے پر غور کرنا شروع کر دیا ہے۔

(جاری ہے)

ذرائع نے بتایا کہ نعیم بخاری اور حامد خان کی جگہ بابر اعوان کو پی ٹی آئی کا وکیل مقرر کرنے پر غور کیا جا رہا ہے۔ ذرائع کے مطابق عمران خان لندن سے واپسی پر پانامہ لیکس میں اپنا وکیل تبدیل کرنے یا کرنے سے متعلق حتمی فیصلہ کریں گے۔

Live عمران خان سے متعلق تازہ ترین معلومات