صدر مملکت ممنون حسین کی طبیعت ناساز، اسپتال منتقل

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین ہفتہ 19 نومبر 2016 11:51

صدر مملکت ممنون حسین کی طبیعت ناساز، اسپتال منتقل

راولپنڈی (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔19نومبر 2016ء) : صدر مملکت ممنون حسین کی طبیعت ناساز ہو گئی ۔ تفصیلات کے مطابق صدر مملت کی طبیعت ناساز ہونے پر انہیں اے ایف آئی سی منتقل کر دیا گیا ہے جہاں امراض قلب کے شعبے میں ان کا طبی معائنہ کیا جا رہا ہے۔

(جاری ہے)

ذرائع کے مطابق صدر مملکت کو ہیلی کاپٹر کے ذریعہ اے ایف آئی سی پہنچایا گیا۔

متعلقہ عنوان :