ْہالا، مرحوم مخدوم امین فہیم کی پہلی برسی 21 نومبر کو عقیدت و احترام کے ساتھ منائی جائے گی

ہفتہ 19 نومبر 2016 21:30

ہالا(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 19 نومبر2016ء) سابق وفاقی وزیر اور پی پی پارلیمنٹرین کے سابق سربراہ مرحوم مخدوم امین فہیم کی پہلی برسی 21 نومبر بروز پیر کے روز ہالا میں عقیدت و احترام کے ساتھ منائی جائے گی اس سلسلے میں سروری جماعت کی جانب سے پروگرام مرتب کئے جا رہے ہیں اور ڈپٹی کمشنر مٹیاری کی جانب سے برسی کے موقع پر عام تعطیل کا اعلان کیا گیا ہے۔

متعلقہ عنوان :