ارجنٹینا میں زلزلہ، شدت 6.7 ریکارڈ ، امریکی جیولوجیکل سروے

Fahad Shabbir فہد شبیر پیر 21 نومبر 2016 02:18

ارجنٹینا میں زلزلہ، شدت 6.7 ریکارڈ ، امریکی جیولوجیکل سروے

بیونس آئرس(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔20نومبر۔2016ء) ارجنٹینا میں شدید زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں۔ امریکی جیولوجیکل سروے کے مطابق زلزلے کی شدت 6.7 ریکارڈ کی گئی۔ زلزلے سے عمارتیں ہل کر رہ گئی۔ فوری طور پر کسی نقصان کی اطلاع نہیں مل سکی۔

متعلقہ عنوان :