چمن : بوغرہ روڈ پر زوردار دھماکہ، متعدد افراد زخمی۔ لیویز ذرائع

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین پیر 21 نومبر 2016 12:45

چمن : بوغرہ روڈ پر زوردار دھماکہ، متعدد افراد زخمی۔ لیویز ذرائع

چمن (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔21 نومبر 2016ء): چمن میں بوغرہ روذ پر زوردار دھماکہ ہوا ۔ لیویز ذرائع کے مطابق بوغرہ روڈ پر زور دار دھماکے کی آواز سنی گئی۔

(جاری ہے)

دھماکے کی آواز کے بعد سکیورٹی فورسز اور لیویز فورس کو جائے حادثہ کی جانب روانہ کر دی گئی ہے۔ذرائع کے مطابق دھماکہ پاک افغان سرحد کے قریب ہوا جس میں متعدد افراد کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں، دھماکے میں زخمی ہونے والوں میں سکیورٹی اہلکار بھی شامل ہیں۔