وزیرداخلہ چوہدری نثارکودوبارہ ہسپتال میں داخل کرلیاگیا۔ذرائع

Sanaullah Nagra ثنااللہ ناگرہ پیر 21 نومبر 2016 16:08

وزیرداخلہ چوہدری نثارکودوبارہ ہسپتال میں داخل کرلیاگیا۔ذرائع

لندن(اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔21نومبر2016ء) :وفاقی وزیرداخلہ چوہدری نثارعلی خان کودوبارہ ہسپتال منتقل کردیاگیا،وزیرداخلہ کو ہفتے کو ہسپتال سے ڈسچارج کردیا گیا تھا۔

(جاری ہے)

ذرائع کے مطابق وزیرداخلہ چوہدری نثارکوآپریشن کے بعد پیداہ ونیوالی پیچیدگیوں کے پیش نظردوبارہ داخل کیاگیاہے۔اسپیشلسٹ ڈاکٹرزکی ٹیم وزیرداخلہ کی دوبارہ سرجری کرنے یا نہ کرنے کافیصلہ کرے گی۔واضح رہے وزیرداخلہ چوہدری نثارکاپچھلے ہفتے لندن میں آنکھوں‌ کاآپریشن ہواتھا۔

متعلقہ عنوان :