کرپشن ایک لعنت ہے جسے فرد واحد ختم نہیں کر سکتا ،کرپشن کی بیخ کنی کے لئے آپس کا اتحاد ویکجہتی ضروری ہے ،بدعنوانی کے خلاف بھرپور مہم چلانے کی ضرورت ہے،چیرمین میونسپل کمیٹی لورالائی نعمت اللہ خان جلال زئی
پیر 21 نومبر 2016 21:26
(جاری ہے)
کرپشن کی بیخ کنی کے لئے آپس کا اتحاد ویکجہتی ضروری ہے انہو ں نے کہا کہ کرپشن کے خلاف بھرپور مہم چلانے کی ضرورت ہے انہو ں نے کہا کہ اپنے فرائض کی صحیح انجام دہی اور بددیانتی سے پاک نظام کا قیام بدعنوانی کے خاتمے کی جانب پہلا قدم ثابت ہو سکتا ہے ۔
پرنسپل گورنمنٹ گرلزڈگری کالج لورالائی سنجیدہ الماس نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ڈیوٹی نہ کرنا بھی کرپشن ہے کرپشن سے مراد صرف مالی بے ضابطگی اور خردبرد نہیں بلکہ پابندی وقت اور فرائض وقت کی پاسداری نہ کرنا بھی سنگین کرپشن ہے ۔ انہو ں نے کہا کہ ھمیں اپنے گھروں،گلیوں،بازاروں،شہروںاور اداروں سے بدعنوانی کا خاتمہ کرناچاہیے تب ہی ہم کامیاب شہری کے طور پر پر امن اور خوشحال زندگی بسر کر سکتے ہیںتقریب سے ڈپٹی ڈائریکٹر کا لجز پروفیسر عبدالواحدکاکڑ نے بھی خطاب کیا۔اس موقع پر تقاریر میں پہلی اور دوسری پوزیشن حاصل کر نے والے طلباء وطالبات میں انعامات بھی تقسیم کئے گئے۔(ام)متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
یوٹیلیٹی اسٹورز پر وزیراعظم ریلیف پیکج جاری رکھنے کا فیصلہ، 5 اشیاء پر سبسڈی برقرار
-
سینیٹر اعظم خان سواتی کی بازیابی کیلئے دائر درخواست واپس لیے جانے پر نمٹا دی گئی
-
خیبر پختونخوا حکومت نے آئندہ مالی سال سے صوبے میں بیوٹی پارلرز اور شادی ہالوں پر فکسڈ ٹیکس لگانے کا فیصلہ کرلیا
-
لاہور ، 9 سالہ بچی سے زیادتی کی کوشش کرنے والا ملزم گرفتار
-
قائمقام امیر جماعت اسلامی پنجاب وسطی نصر اللہ گورائیہ کی نو منتخب امیر جماعت حافظ نعیم
-
گورنر سندھ سے واپڈا ایڈمنسٹریٹو اسٹاف کالج کے 62ویں سینئرمینجمنٹ کورس کے شرکاء کی ملاقات
-
پرویزالٰہی اور دیگر پر جعلی بھرتیوں کے کیس میں فرد جرم عائد نہ ہو سکی، 2مئی کو طلب
-
آئی جی پنجاب کی جانب سے پولیس ملازمین کی ویلفیئر کیلئے انقلابی اقدامات
-
پنجاب بھر میں پلاسٹک بیگز کے استعمال پرپابندی کا اعلان، وزیراعلیٰ نے منظوری دیدی
-
خیبر پختونخوا بار کونسل کی ڈسپلنری کمیٹی نے مشعال یوسفزئی کو طلب کرلیا
-
ایف آئی اے کی کارروائی ،قابل اعتراض تصاویر اور ویڈیو شیئر کرنے والا ملزم گرفتار
-
مفکر پاکستان شاعرمشرق ڈاکٹر سر علامہ محمد اقبال کا86واں یوم وفات 21اپریل اتوار کو منایا جائے گا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.